Namaz e Ghufayla نماز غفیلہ

ramadan, islamic, prayer-5012907.jpg

2 Rakat Namaz e Ghufayla jo Namaz e Maghrib aur Esha ky darmayan parhi jati hai is ko “Ghufayla” is liye kaha jata hai q ky bohot se log isko parhany se Gaflat krty hai hala ky is ki bari fazilat hai.

دو رکعت نماز غفیلہ جو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑ ہی جاتی ہے اس کو “غفیلہ ” اس لیے کہا جاتا ہے کہ عام لوگ اس کے پڑھنے میں غفلت کرتے ہیں حالانکہ اس کی بڑی فضیلت مروی ہے۔

قضا نماز کا طریقہ اور وقت

قضا نماز کا طریقہ ایک دن کی ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی جو نمازیں چھوٹ گئی ہوں ان کو ترتیب سے پڑھنا واجب نہیں ہے اسی طرح ترتیب حاصل کرنے کے لیے” دور “یعنی نمازوں کی تکرار بھی واجب نہیں ہے، بنا برایں جو شخص ایک سال کی غذا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو وہ اس طریقے پر نمازوں کو پڑھ سکتا ہے

Namaz ke faraiz in Urdu ||  نماز کے فرائض

Namaz ke faraiz

نماز کے فرائض یعنی (واجبات نماز) نماز کے وہ ارکارن ہے(Namaz ke faraiz) جن کو انجام نہ دے تو نماز نہیں ہوتی۔اس لیے ہر مسلمان کے لیے اس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔نماز کے چھے فرائض ہیں جنہیں ارکان نماز کہتے ہیں۔