Dua e Noor Sagheer دعائے نور

Dua e Noor Sagheer دعائے نور۔ سید بن داؤد رحمۃ اللہ میں مہچ الدعوات میں سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ سے ایک روایت نقل کی ہے جس کا خلاصہ یہ نور ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے حاصل کیے ہوئے کلام کی تعلیم دی کے اسے صبح و شام پڑھ ہی جائے اور فرمایا کہ اگر چاہتے ہو کہ کبھی بخار نہ ائے تو اس دعا کو پابندی سے پڑھا کرو۔

سلمان کہتے ہیں جب میں نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے اس دعا کو حاصل کیا تو خدا گواہ ہے کہ اہل مکہ و مدینہ کے ایک ہزار سے زیادہ افراد جو بخار میں مبتلا تھے میں نے ان کو تعلیم دی اور حکم خدا سے سب شفایاب ہو گئے۔

Dua e Noor Sagheer دعائے نور

Dua e Noor (Sagheer) دعائے نور
Download Now

1 thought on “Dua e Noor Sagheer دعائے نور”

Leave a comment

Discover more from Taleem Library

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading