Dua maqatil bin salman دعائے مقاتل بن سلیمان

شیخ کفعمیؒ نے بلد الامین میں ایک دعا حضرت امام زین العابدین سے نقل کی ہے اور فرمایا ہے کہ اس دعا کو مقاتل بن سلیمان نے حضرت سے نقل کیا(Dua maqatil bin salman) ہے اور یہ کہا ہے کہ اگر کوئی شخص اسے سو مرتبہ پڑھے اور اس کی دعا مستجاب نہ ہو تو اسے حق ہے کہ مجھ پر لعنت کرے۔ دعا یہ ہے۔

اِلٰهِيْ كَيْفَ اَدْعُوْكَ وَ اَنَا اَنَا وَ كَيْفَ اَقْطَعُ رَجَاۤئِيْ مِنْكَ وَ اَنْتَ اَنْتَ اِلٰهِيْۤ اِذَا لَمْ اَسْاَلْكَ فَتُعْطِيَنِيْ فَمَنْ ذَا الَّذِيْۤ اَسْاَلُهُ فَيُعْطِيْنِيْۤ اِلٰهِيْۤ اِذَا لَمْ اَدْعُكَ [اَدْعُوْكَ‏] فَتَسْتَجِيْبَ لِيْ فَمَنْ ذَا الَّذِيْۤ اَدْعُوْهُ فَيَسْتَجِيْبُ لِيْۤ اِلٰهِيْۤ اِذَا لَمْ اَتَضَرَّعْ اِلَيْكَ فَتَرْحَمُنِيْ فَمَنْ ذَا الَّذِيْۤ اَتَضَرَّعُ اِلَيْهِ فَيَرْحَمُنِيْۤ اِلٰهِيْ فَكَمَا فَلَقْتَ الْبَحْرَ لِمُوْسٰى عَلَيْهِ السَّلَامُ وَ نَجَّيْتَهُ اَسْاَلُكَ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ وَ اَنْ تُنَجِّيَنِيْ مِمَّاۤ اَنَا فِيْهِ وَ تُفَرِّجَ عَنِّيْ فَرَجًا عَاجِلًا غَيْرَ اٰجِلٍ بِفَضْلِكَ وَ رَحْمَتِكَ يَاۤ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔

Dua maqatil bin salman دعائے مقاتل بن سلیمان

Dua maqatil bin salman دعائے مقاتل بن سلیمان
Dua maqatil bin salman دعائے مقاتل بن سلیمان

Urdu Translation

خدایا میں کیسے تجھے پکاروں جب کہ میری اوقات معلوم ہے اور کیسے تجھ سے امید قطع کر لوں جب کہ تیرا کرم بھی معلوم ہے۔ خدایا جب میں تجھ سے سوال نہیں کرتا ہوں تب بھی تو عطا کر دیتا ہے اور کون ایسا ہے جو سوال کرنے پر عطا کر دے۔ میں جب تجھے نہیں پکارتا ہوں جب بھی تو قبول کر لیتا ہے۔ تو کون ایسا ہے جس سے دعا کروں اور قبول کر لے۔ خدایا جب میں تجھ سے فریاد نہیں کرتا ہوں جب بھی تو رحم کر دیتا ہے تو کون ایسا ہے جس سے فریاد کروں تو وہ رحم کرد ے۔ خدایا جس طرح تو نے دریا کو موسیٰؑ کے لئے شگافتہ کر کے انھیں نجات دی ہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت ناز ل فرما اور مجھے کبھی ان مصیبتوں سے نجات دےدے اور جلد از جلد بلا کسی تاخیرکشایش حال عطا فرما اور اپنے فضل وکرم سے اے بہترین مہربانی کرنے والے۔

Leave a comment

Discover more from Taleem Library

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading