نماز کے فرائض یعنی(واجبات نماز) نماز کے وہ ارکارن ہے جن کو انجام نہ دے تو نماز نہیں ہوتی۔اس لیے ہر مسلمان کے لیے اس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔نماز کے چھے فرائض ہیں جنہیں ارکان(Namaz ke faraiz) نماز کہتے ہیں۔
- تکبیر تحریمہ
- قیام کرنا
- قرأت
- رکوع
- سجود ۔ یعنی دو سجدے
- قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا
In English!
The duties of prayer are the members of prayer. If you do not perform them, your prayer is invalid. Therefore, it is important for every Muslim to know about them. There are six duties of prayer, and remember to do wazu before every namaz.
- Takbeer Tahrima
- Qiyam
- Qirat
- Raku
- Sajuud
- Aakhiri Qadah

Table of Contents
According to Ahl-e-Sunnat(اہل سنت)
1. Takbeer Tahrima || تکبیر تحریمہ
نمازی نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہتا ہے جسے تکبیر تحریمہ کہتا ہے.
At the beginning of the prayer, the worshiper says Allahu Akbar, which is called Takbeer Tahrima
2. Qiyam || قیام کرنا
نماز ادا کرتے وقت سیدھا کھڑا ہونا.
Standing up straight while praying.
3. Qirat || قرأت
نماز میں ہم سورہ فاتحہ اور اس کے ساتھ ایک سورہ پڑھتے ہیں ان کو صحیح تلفظ میں ادا کرنا.
In prayer, we recite Surah Fatiha and a Surah with it, reciting them in the correct pronunciation.
4. Raku || رکوع
نماز میں اس طرح جھکنا کے پیٹھ سیدھی بیچھ جائے اور کم از کم اتنا جھک جائے کہ ہاتھ بڑھے تو گھٹنوں تک پہنچ جائے۔
While bowing in this way, the back should be straight and at least bowed so much that the hands reach the knees.
5. Sajuud || سجود ۔ یعنی دو سجدے
ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنا واجب ہے۔
It is obligatory to perform Sajdah twice in each Rak’at۔
6. Aakhiri Qadah || قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا
نماز کی رفتیں پوری کرنے کے بعد التحیات کے لیے بیٹھنا فرض ہے۔
After completing the stages of prayer, it is obligatory to sit for ATTahayat.
Note!
یہ (اہل سنت) کتب اہلسنت کے مطابق ہیں۔
These are according to the books of (اہل سنت)Ahl-e-Sunnat ۔
According to Ahl-Tashai(اہل تشیع)
Namaz ke faraiz || نماز کے واجبات
There are 11 obligations of prayer || نماز کے 11 واجبات ہیں
- نیت
- قیام
- تکبیرۃ الاحرام یعنی نماز کی ابتدا میں اللہ اکبر کہنا
- رکوع
- سجود
- قرأت
- ذکر
- تشہد
- سلام
- ترتیب
- موالات یعنی اجزائے نماز کا پے در پے بجا لانا

توضیح مسائل(929)
نماز کے واجبات میں سے بعض اس کے رکن ہیں یعنی اگر انسان انہیں بجا لائے تو خواہ ایسا کرنا عمدہ ہو یا غلطی سے ہو نماز باطل ہو جاتی ہے اور بعض واجبات رکن نہیں ہیں یعنی اگر وہ غلطی سے چھوٹ جائے تو نماز باطل نہیں ہوتی۔
There are five members of prayer || نماز کے ارکان پانچ ہیں
- نیت
- تکبیرۃ الاحرام
- رکوع سے متصل قیام یعنی رکوع میں جانے سے پہلے کھڑا ہونا
- رکوع
- ہر رکعت میں دو سجدے۔ جہاں تک اضافے کا تعلق ہے اگر اضافہ امدن ہو تو بغیر کسی شرط کے نماز باطل ہے ۔اگر غلطی سے ہو تو رکوع میں یا ایک ہی رکعت کے دو سجدوں میں اضافے سے احتیاط لازم کی بنا پر نماز باطل ہے ورنہ باطل نہیں
Note!
یہ ایت اللہ سیستانی کے توضیح المسائل سے لیا گیا کیونکہ زیادہ تراہل تشیع ان کےاوررھبر معظم سید علی الخامنہ ای کے مقلعد ھیں۔
This was taken from Ayatullah Sistani’s book, because most of the Ahl-Tashai follow him and Sayed Ali Khamenei.