قضا نماز کا طریقہ اور وقت
قضا نماز کا طریقہ ایک دن کی ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی جو نمازیں چھوٹ گئی ہوں ان کو ترتیب سے پڑھنا واجب نہیں ہے اسی طرح ترتیب حاصل کرنے کے لیے” دور “یعنی نمازوں کی تکرار بھی واجب نہیں ہے، بنا برایں جو شخص ایک سال کی غذا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو وہ اس طریقے پر نمازوں کو پڑھ سکتا ہے