Rajab ki har rat ki dua ماہ رجب کی ہر رات کی دعا

علامہ مجلسیؒ نے زاد المعاد میں لکھا ہے کہ امیرالمومنینؑ سے نقل کیا گیا ہےکہ رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ جو شخص بھی ماہ رجب و شعبان و رمضان کی ہر رات میں تین تین مرتبہ سورۂ حمد، آیت الکرسی، سورة الكافرون سورة الإخلاص سورة الفلق سورة الناس پڑھے گا اور تین مرتبہ کہے گا ۔


سُبْحَانَ اللّٰهِ
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ
وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
وَ اللّٰهُ اَكْبَرُ
وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ۔
اور تین مرتبہ کہے گا
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ۔
اور تین مرتبہ کہے گا
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ۔
اور چار سو مرتبہ کہے گا
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
تو پردردگار اسکے تمام گناہوں کو معاف کر دےگا، چاہے وہ بارش کے قطرے، درخت کے پتے اور دریا کے جھاگ کے برابر ہو۔ نیز علامہ مجلسیؒ نے فرمایا ہے کہ ماہ رجب کی رات میں ایک ہزار مرتبہ
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ۔
بھی وارد ہوا ہے۔

Rajab ki har rat ki dua ماہ رجب کی ہر رات کی دعا

Rajab ki har rat ki dua ماہ رجب کی ہر رات کی دعا
Rajab ki har rat ki dua ماہ رجب کی ہر رات کی دعا
Rajab ki har rat ki dua ماہ رجب کی ہر رات کی دعا

I'm Moqdesis, an accomplished author and dedicated Islamic content writer. With a passion for words and a heart attuned to the wisdom of Islamic teachings, I embark on a literary journey to share stories that inspire, enlighten, and resonate with the soul.

Sharing Is Caring:

Leave a comment